Salam all,
On Saturday, August 11th, 2024, a free medical camp was successfully organized at Shahnawaz Shurgot, Karachi, where over 430 patients received medical attention. Notably, 50 patients were diagnosed with diabetes and were provided with glucometers and a one-year supply of testing strips. This initiative was made possible through the dedicated efforts of our medical camp team, including Saad Ahmed, Mukhtar Fareedi, Iqbal Khan, Imran Ghuman, Pervez, Pharmacist Mannan, Husnain, Dr. Zeeshan, and Dr. Samina. May Allah bless everyone involved in this noble cause. Ameen 🤲
السلام علیکم اج بروز اتوار 11 اگست کو احسان ویلفیئر ڈیولپمنٹ ارگنائزیشن کی جانب سے شاہنواز شرگوٹ میں ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہر جنرل فزیشن ڈاکٹر سلیم شیخ ڈی ایم ایس سندھ گورنمنٹ ہاسپٹل اور مشہور گائناکالوجسٹ ڈاکٹر ریحانہ بلوچ نے 430 سے زائد مریضوں کا مفت معائنہ کیا اس کے بعد تمام مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی گئی اج کے اس کیمپ میں احسان ویلفیئر ڈیولپمنٹ ارگنائزیشن کی ٹیم میں سعد احمد قریشی اقبال خان منان حسنین خان اشرف شیخ اور شاہنوازشر گوٹھ کے چیئرمین عبدالرحمن اور یوسف کلوڑو اور مشتاق قریشی اور ڈاکٹر خالد صدیقی اور دیگر لوگوں نے شرکت کی اور احسان ویلفیئر ڈیولپمنٹ ارگنائزیشن کے سربراہ کامران احسان کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا اس کے بعد میڈیا کے حضرات سے بات کرتے ہوئے سعد احمد قریشی نے کہا کہ ہمیں خصوصی طور پر کامران احسان نے ہدایت دی ہے گنجان اباد دیہات اور گوٹھوں میں اس طریقے کے میڈیکل کیمپ اور پانی کے مسئلوں کو دیکھا جائے اور جہاں تک ہو سکے ان مسئلوں کو حل کیا جائے.
Please donate generously to support our ongoing efforts.
Charity banks
Barclays Bank 🇬🇧 UK
MDS EHSAN TRUST
Account # 63238873
Sort code 20-25-43
USA Enterprise Bank Payable Ehsan Charity
Routing # 011302742
Account # 886651
Pakistan bank detail
Account Title: Saad Ahmed Qureshi
Account Number: 3403301000002491
IBAN Code= PK62FAYS3403301000002491
Regards,
Kamran Ehsan
www.ehsancharity.org